Pak. Study Guess Paper (New Book) 2023
PREPARED BY :
PROF. AMAMR NAEEMI
تمام ابواب کی
معروضی MCQS لازمی کرنی ہے ۔ وہ مشقی معروضی ہے ۔
نیز : اگر آپ پہلے 4 ابواب کے تفصیلی سوالات تیار کر
لیں تو ان شاء اللہ آپ کے دو Long
questions ہو جائیں گے ۔
باب نمبر 1 :
اسلام اور پاکستان
مختصر سوالات
1۔ بقائے باہمی کا کیا مطلب ہے ؟
2۔ جدیدیت کسے کہتے ہیں ؟
3۔ خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے ؟
4۔ قائداعظم محمد علی جناح نے 1943 کے اجلاس منعقدہ کراچی
میں کیا فرمایا ؟
تفصیلی سوالات
1۔ اسلام کے بنیادی اصول بیان کریں ۔
2۔ ایک اسلامی فلاحی ریاست کے بنیادی اصولوں کا تجزیہ کریں
۔
3۔ قرار داد مقاصد کا مسودہ جو لیاقت علی خان نے پیش کیا اس
کی تفصیل لکھیں ۔
4۔ اسلام امن اور رواداری کو فروغ دیتا ہے ۔ وضاحت کریں ۔
باب نمبر 2 : سیاسی اور آئینی ارتقاء
مختصر سوالات
1۔ مسلمان کی تعریف
2۔ اللہ تعالیٰ کی حاکمیت سے کیا مراد ہے ؟
3۔ عدالتی نظر ثانی سے کیا مراد ہے ؟
4۔ 1973 کے آئین کے تحت گورنر کی حیثیت لکھیں ۔
5۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے فرائض لکھیں ۔
تفصیلی سوال
1۔ مشرقی پاکستان کی علیحیدگی کے اسباب و اثرات لکھیں ۔
2۔ 1973 کے آئین کی اہم خصوصیات لکھیں ۔
3۔ 1973 کے آئین کی اسلامی دفعات لکھیں ۔
4۔ 1973 کے آئین کے تحت وفاقی حکومت کا ڈھانچہ
باب نمبر 3: انتظامی نظام
مختصر سوالات
1۔ کون سے آرٹیکل کے تحت صوبائی حکومتیں انتظامی اختیارات
استعمال کر سکتی ہیں ؟
2۔ مقامی حکومتیں کب قائم کی گئیں ؟
3۔ چیف آفیسر کیا فرائض سرانجام دیتا ہے ؟
4۔ سپریم ایپلٹ کورٹ کہاں قائم کی گئی ؟
تفصیلی سوالات
1۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تعلق کی توعیت کا تجزیہ
کریں ۔
2۔ پاکستان میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن کے فرائض واضح کریں
۔
3۔ 1973 کے آئین کے تحت وفاق اور صوبوں کے فرائض بیان کریں
۔
4۔ گلگت بلتستان کا اننتظامی ڈھانچہ اور فرائض بیان کریں ۔
باب نمبر 4 : انسانی حقوق
مختصر سوالات
1۔ انسانی حقوق کی تعریف مفکرین کیا کرتے ہیں ؟
2۔ معاشی حقوق سے کیا مراد ہے ؟
3۔ حقوق و فرائض سے کیا مراد ہے ؟
4۔ انسانی حقوق کے عالمی منشور کو کب اور کس نے منظور کیا ؟
5۔ خطبہ حجۃ الوداع کا خلاصہ لکھیں ۔
تفصیلی سوالات
اسلام نے شہریوں کو کون کون سے حقوق دیے ہیں ؟ بیان کریں ۔
2۔ پاکستان کے آئین کے تحت دیے گئے حقوق اور اقوام متحدہ کے
انسانی حوق کا موازنہ کریں ۔
3۔ انسانی حقوق کا پہلا چارٹر کون سا ہے ؟ اس کی تفصیل
لکھیں ۔ ) یعنی خطبہ حجۃ الوداع )
باب نمبر 5 : پاکستان کا نظام تعلیم
مختصر سوالات
1۔ پاکستان میں تعلیم کے کوئی سے پانچ مقاصد بیان کریں ۔
2۔ پیشہ ورانہ اور عام تعلیم میں کیا فرق ہے ؟
3۔ خصوصی افراد کی تعلیم کیا ہوتی ہے ؟
4۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے کیا مراد ہے ؟
5۔ فاصلاتی نظام تعلیم کا تعارف پیش کریں ۔
تفصیلی سوالات
1۔ پیشہ ورانہ تعلیم کے چار شعبوں کی تفصیل لکھیں ۔
2۔ پاکستان کے تعلیمی مسائل اور ان کے حل کے لیے کم از کم
آٹھ تجاویز لکھیں ۔
3۔ تفصیلی نوٹ لکھیں ۔ 1۔ پاکستان میں فاصلاتی نظام تعلیم
2۔ مدرسہ نظام تعلیم 3۔ خصوصی افراد کی تعلیم
باب نمبر 6 : کھیل اور سیر و سیاحت
مختصر سوالات
1۔ پاکستان میں کشتی کے چار مایہ ناز کھلاڑیوں کے نام لکھیں
۔
2۔ پاکستان ٹورازم کارپوریشن کے قیام کا بنیادی مقصد لکھیں
۔
3۔ سیاحت کو درپیش مسائل اور ان کا حل
4۔ کھیل اور سیر و سیاحت میں تعلق بیان کریں ۔
5۔ پاکستان نے ہاکی کے کتنے ورلڈ کپ جیتے نیز اولمکس کے ؟
تفصیلی سوالات
1۔ سکواش اور سنوکر کے میدان میں پاکستانی کھلاڑیوں کی
کارکردگی بیان کریں ۔
2۔ پاکستان میں سیر و سیاحت کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے تجاویز بیان کریں ۔
3۔ پاکستان کے دیسی کھیلوں پر نوٹ لکھیں ۔
شکریا سر جی
ReplyDeleteھایاب
ReplyDeleteG sir ye important
ReplyDeleteالحمدللہ ، آج 100 فیصد یہی پیپر آیا ہوا تھا ۔
DeleteMashallah ❤️
ReplyDeleteJazakallah ❤️
Thank you very much indeed.
ReplyDeletePleasure is all mine.
DeleteThanks sir
ReplyDeleteYoure welcome.
Delete