Tazkeer -O- Tanees
السلام علیکم عزیز طلبہ و طالبات ! امید کرتا ہوں کہ آپ سب بہ خیر و عافیت ہوں گے ۔ انٹرمیڈیٹ سال اول کی معروضی " تذکیر و تانیث " کو بڑی محنت اور جاں فشانی سے مرتب کر دیا گیا ہے ۔ بورڈ کے امتحانات کے لیے آپ ان کو اچھے سے ازبر کر لیں ۔ ان شاء اللہ انھی میں سے معروضی آئے گی ۔ یہ بات میں اپنے تجربے کی بنا پر کہہ رہا ہوں ۔ خدا آپ کو کامیاب کرے ۔ آمین دعاؤں کا طالب لیکچرار : عمار نعیمی