Pak. Study Guess Paper (New Book) 2023

 GUESS PAPER | PAK STUDY | 2ND YEAR 2023

PREPARED BY : PROF. AMAMR NAEEMI

تمام ابواب کی معروضی MCQS لازمی کرنی ہے ۔ وہ مشقی معروضی ہے ۔

نیز   :  اگر آپ پہلے 4 ابواب کے تفصیلی سوالات تیار کر لیں تو ان شاء اللہ آپ کے دو Long questions ہو جائیں گے ۔ 

باب نمبر 1 : اسلام اور پاکستان

 مختصر سوالات

1۔ بقائے باہمی کا کیا مطلب ہے ؟

2۔ جدیدیت کسے کہتے ہیں ؟

3۔ خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے ؟

4۔ قائداعظم محمد علی جناح نے 1943 کے اجلاس منعقدہ کراچی میں کیا فرمایا ؟

تفصیلی سوالات

1۔ اسلام کے بنیادی اصول بیان کریں ۔

2۔ ایک اسلامی فلاحی ریاست کے بنیادی اصولوں کا تجزیہ کریں ۔

3۔ قرار داد مقاصد کا مسودہ جو لیاقت علی خان نے پیش کیا اس کی تفصیل لکھیں ۔

4۔ اسلام امن اور رواداری کو فروغ دیتا ہے ۔ وضاحت کریں ۔

 

باب نمبر 2 : سیاسی اور آئینی ارتقاء

مختصر سوالات

1۔ مسلمان کی تعریف

2۔ اللہ تعالیٰ کی حاکمیت سے کیا مراد ہے ؟

3۔ عدالتی نظر ثانی سے کیا مراد ہے ؟

4۔ 1973 کے آئین کے تحت گورنر کی حیثیت لکھیں ۔

5۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے فرائض لکھیں ۔

تفصیلی سوال

1۔ مشرقی پاکستان کی علیحیدگی کے اسباب و اثرات لکھیں ۔

2۔ 1973 کے آئین کی اہم خصوصیات لکھیں ۔

3۔ 1973 کے آئین کی اسلامی دفعات لکھیں ۔

4۔ 1973 کے آئین کے تحت وفاقی حکومت کا ڈھانچہ

 

باب نمبر 3: انتظامی نظام

مختصر سوالات

1۔ کون سے آرٹیکل کے تحت صوبائی حکومتیں انتظامی اختیارات استعمال کر سکتی ہیں ؟

2۔ مقامی حکومتیں کب قائم کی گئیں ؟

3۔ چیف آفیسر کیا فرائض سرانجام دیتا ہے ؟

4۔ سپریم ایپلٹ کورٹ کہاں قائم کی گئی ؟

تفصیلی سوالات

1۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تعلق کی توعیت کا تجزیہ کریں ۔

2۔ پاکستان میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن کے فرائض واضح کریں ۔

3۔ 1973 کے آئین کے تحت وفاق اور صوبوں کے فرائض بیان کریں ۔

4۔ گلگت بلتستان کا اننتظامی ڈھانچہ اور فرائض بیان کریں ۔

 

باب نمبر 4 : انسانی حقوق

مختصر سوالات

1۔ انسانی حقوق کی تعریف مفکرین کیا کرتے ہیں ؟

2۔ معاشی حقوق سے کیا مراد ہے ؟

3۔ حقوق و فرائض سے کیا مراد ہے ؟

4۔ انسانی حقوق کے عالمی منشور کو کب اور کس نے منظور کیا ؟

5۔ خطبہ حجۃ الوداع کا خلاصہ لکھیں ۔

تفصیلی سوالات

اسلام نے شہریوں کو کون کون سے حقوق دیے ہیں ؟ بیان کریں ۔

2۔ پاکستان کے آئین کے تحت دیے گئے حقوق اور اقوام متحدہ کے انسانی حوق کا موازنہ کریں ۔

3۔ انسانی حقوق کا پہلا چارٹر کون سا ہے ؟ اس کی تفصیل لکھیں ۔ ) یعنی خطبہ حجۃ الوداع )

 

باب نمبر 5 : پاکستان کا نظام تعلیم

مختصر سوالات

1۔ پاکستان میں تعلیم کے کوئی سے پانچ مقاصد بیان کریں ۔

2۔ پیشہ ورانہ اور عام تعلیم میں کیا فرق ہے ؟

3۔ خصوصی افراد کی تعلیم کیا ہوتی ہے ؟

4۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے کیا مراد ہے ؟

5۔ فاصلاتی نظام تعلیم کا تعارف پیش کریں ۔

تفصیلی سوالات

1۔ پیشہ ورانہ تعلیم کے چار شعبوں کی تفصیل لکھیں ۔

2۔ پاکستان کے تعلیمی مسائل اور ان کے حل کے لیے کم از کم آٹھ تجاویز لکھیں ۔

3۔ تفصیلی نوٹ لکھیں ۔ 1۔ پاکستان میں فاصلاتی نظام تعلیم 2۔ مدرسہ نظام تعلیم 3۔ خصوصی افراد کی تعلیم

 

باب نمبر 6 : کھیل اور سیر و سیاحت

مختصر سوالات

1۔ پاکستان میں کشتی کے چار مایہ ناز کھلاڑیوں کے نام لکھیں ۔

2۔ پاکستان ٹورازم کارپوریشن کے قیام کا بنیادی مقصد لکھیں ۔

3۔ سیاحت کو درپیش مسائل اور ان کا حل

4۔ کھیل اور سیر و سیاحت میں تعلق بیان کریں ۔

5۔ پاکستان نے ہاکی کے کتنے ورلڈ کپ جیتے نیز اولمکس کے ؟

تفصیلی سوالات

1۔ سکواش اور سنوکر کے میدان میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی بیان کریں ۔

2۔ پاکستان میں سیر و سیاحت کو درپیش مسائل  اور ان کے حل کے لیے تجاویز بیان کریں ۔

3۔ پاکستان کے دیسی کھیلوں پر نوٹ لکھیں ۔ 

Comments

Post a Comment

If you have any doubt, Please let me know.

Popular posts from this blog

Islamiyat Guess Paper 2023 - 1st Year