Posts

Islamiyat Guess Paper 2023 - 1st Year

  ISLAMIYAT GUESS PAPER 2023 BY : PROF. AMMAR NAEEMI باب اول : بنیادی عقائد مختصر سوالات : 1۔ عقیدہ کا لغوی و اصطلاحی معنی لکھیں۔ 2۔ اسلام کے بنیادی عقائد کے نام لکھیں۔ 3۔ عقیدہ توحید سے کیا مراد ہے ؟ 4۔ شرک کے لغوی معنی لکھیں۔نیز   ظلم عظیم کیا ہے ؟   5۔ شرک کی اقسام تحریر کریں۔   6۔ سورہ اخلاص کا ترجمہ لکھیں۔ 7۔ رسالت کا مفہوم لکھیں۔ 8۔نبی اور رسول میں کیا فرق ہے ؟ 9۔ عقیدہ ختم نبوت سے کیا مراد ہے ؟   10۔ ختم نبوت کے متعلق ایک حدیث / قرآنی آیت   لکھیں۔   11۔ نبی اور رسول کے لغوی اور اصطلاحی معنی کیا ہیں ؟ 12۔ انبیاء اسلام کی تین خصوصیات لکھیں۔   13۔ رسالت محمدی کی تین خصوصیات لکھیں۔   14۔ کوئی سے چار فرشتوں کے نام اور ان کے کام کی نوعیت لکھیں۔ 15۔ مشہور آسمانی کتب کن کن انبیاء پر نازل ہوئیں ؟ 16۔ قرآن مجید کی چار خصوصیات لکھیں۔ 17۔ کتاب اعجاز سے کیا مراد ہے ؟ 18۔ عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر دو اثرات لکھیں۔ 19۔ منکرین آخرت کے دو شبہات کا ذکر کریں۔ 20۔ انسانی زندگی پر عقیدہ توحید کے دو اثرات لکھیں 21۔ وحی کی کتن...

Pak. Study Guess Paper (New Book) 2023

  GUESS PAPER | PAK STUDY | 2 ND YEAR 2023 PREPARED BY : PROF. AMAMR NAEEMI تمام ابواب کی معروضی MCQS لازمی کرنی ہے ۔ وہ مشقی معروضی ہے ۔ نیز   :  اگر آپ پہلے 4 ابواب کے تفصیلی سوالات تیار کر لیں تو ان شاء اللہ آپ کے دو Long questions ہو جائیں گے ۔  باب نمبر 1 : اسلام اور پاکستان   مختصر سوالات 1۔ بقائے باہمی کا کیا مطلب ہے ؟ 2۔ جدیدیت کسے کہتے ہیں ؟ 3۔ خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے ؟ 4۔ قائداعظم محمد علی جناح نے 1943 کے اجلاس منعقدہ کراچی میں کیا فرمایا ؟ تفصیلی سوالات 1۔ اسلام کے بنیادی اصول بیان کریں ۔ 2۔ ایک اسلامی فلاحی ریاست کے بنیادی اصولوں کا تجزیہ کریں ۔ 3۔ قرار داد مقاصد کا مسودہ جو لیاقت علی خان نے پیش کیا اس کی تفصیل لکھیں ۔ 4۔ اسلام امن اور رواداری کو فروغ دیتا ہے ۔ وضاحت کریں ۔   باب نمبر 2 : سیاسی اور آئینی ارتقاء مختصر سوالات 1۔ مسلمان کی تعریف 2۔ اللہ تعالیٰ کی حاکمیت سے کیا مراد ہے ؟ 3۔ عدالتی نظر ثانی سے کیا مراد ہے ؟ 4۔ 1973 کے آئین کے تحت گورنر کی حیثیت لکھیں ۔ 5۔ اسلامی نظر...