Tazkeer -O- Tanees

 

السلام علیکم عزیز طلبہ و طالبات !

امید کرتا ہوں کہ آپ سب بہ خیر و عافیت ہوں گے   ۔

انٹرمیڈیٹ سال اول کی معروضی " تذکیر و تانیث " کو بڑی محنت اور جاں فشانی سے مرتب کر دیا  گیا ہے  ۔ بورڈ کے امتحانات کے لیے آپ ان کو اچھے سے ازبر کر لیں  ۔ ان شاءاللہ انھی میں سے معروضی آئے گی ۔ یہ بات میں اپنے تجربے کی بنا پر کہہ رہا ہوں ۔ خدا آپ کو کامیاب کرے ۔ آمین


دعاؤں کا طالب 

لیکچرار : عمار نعیمی 







Comments

Popular posts from this blog

Islamiyat Guess Paper 2023 - 1st Year

Pak. Study Guess Paper (New Book) 2023